ہر ایم پی اے کی قیمت چار کروڑ روپے لگی: عمران خان

0
159



پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ سینیٹ کے انتخابات میں ہر ایم پی اے کو چار کروڑ روپے کی پیش کش کی گئی تھی اور ان کے کچھ اراکین بھی بکے ہیں جس کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here