کیا یہی دہشت گردی کا خاتمہ ہے؟ بلاول بھٹو کی کوئٹہ میں تقریر

0
28



پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں تقریر کرتے ہوئے استفسار کیا ہے کہ کیا یہی دہشت گردی کا خاتمہ ہے کہ ہزارہ قبیلے کے لوگ مارے جا رہے ہیں اور خضدار اور مستونگ سے لوگوں کی مسخ شدہ لاشیں مل رہی ہیں؟



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here