کشمیر: لڑکی کے قتل کیس میں نیا موڑ

0
124



جموں خطے کے کٹھوعہ ضلع میں قبائلی گجر خاندان سے تعلق رکھنے والی آٹھ سالہ آصفہ یوسف کی لاش ملی تو کشمیر اور جموں کے درمیان علاقائی کشیدگی بڑھنے کے ساتھ ہی مخلوط حکومت کی اکائیوں کے درمیان بھی تناؤ پیدا ہو گیا۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here