پی ایس ایل 3: لاہور کو کراچی کے خلاف کامیابی کے 164 رنز کا ہدف

0
125



پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں سنیچر کو دبئی میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز مدِمقابل ہیں اور اب سے تھوڑی دیر قبل کراچی کنگز نے لاہور کو جیتنے کے لیے 164رنز کا ہدف دیا ہے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here