وادی نیلم حادثہ: سات ہلاک مزید لاشوں کی تلاش کا کام جاری

0
44



پاکستان کے زیرِ انتطام کشمیر کی وادی نیلم میں پل ٹوٹنے کے باعث پیش آنے والے حادثے کے بعد تین خواتین سمیت سات افراد کی لاشیں برآمد کی جا چکی ہیں جبکہ دو خواتین سمیت چھ افراد تاحال لاپتہ ہیں۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here