نواز شریف: کوئی قتل کر دے، آئین توڑے، چیف جسٹس چاہیں تو کچھ نہیں کہا جائے گا

0
91



نواز شریف نے پرویز مشروف کی تاحیات نااہلی کی معطلی کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غداری کے مقدمے میں نامزد شخص کو الیکشن لڑنے کی اجازت دی جا رہی ہے اور ملک میں سب کچھ قانون سے بالاتر ہو رہا ہے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here