ملیے بلٌو اور ہینری سے جن کے سوشل میڈیا پر ہزاروں فالوورز ہیں

0
127



بہترین دوست ہینری اور بلٌو میں بہت سی چیزیں مشترک ہیں، ان دونوں ہی کو بچایا گیا تھا اور اب وہ دونوں ہی ایک ساتھ چہل قدمی سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ جو چیز ان دونوں کو ان کے مداحوں کی نظر میں خاص بناتی ہے وہ یہ کہ یہ کتا اور بلا گھومنے پھرنے والے ساتھی ہیں۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here