صوبہ بنانے کی شرط پر جنوبی پنجاب صوبہ محاذ تحریک انصاف میں ضم

0
76



جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ نون کے ممبران نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا ہے اور واضح کیا کہ ان کی شمولیت کی وجہ تحریک انصاف کی جانب سے جنوبی پنجاب صوبہ کو اپنے منشور کا حصہ بنانا ہے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here