سرفراز کے کریز پہ آتے ہی سماں بدل گیا

0
19



سکاٹ لینڈ اپنی بیٹنگ سے نہیں، بولنگ سے ہارا۔ لیکن یہ تو حقیقت ہے کہ پہلے دس اوورز میں سکاٹ لینڈ نے بہت اچھی بولنگ کی۔ مگر سرفراز کے کریز پر آتے ہی سماں بدل گیا۔ وہاں سکاٹ لینڈ کی بجائے کوئی آزمودہ اٹیک بھی ہوتا تو یونہی اوسان خطا ہوتے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here