خیبر پختونخوا اسمبلی: حکومت، اپوزیشن کا مشترکہ واک آؤٹ

0
132



خیبر پختونخوا اسمبلی میں اقلیتی رکن بلدیو کمار کو ایوان میں پیش کرنے پر حکومت اور اپوزیشن نے اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔ بلدیو کمار کو پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی سردار سورن سنگھ کے قتل کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here