خاقان عباسی کابل کیا کرنے جا رہے ہیں؟

0
52



وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی حکومت کا محض دو ماہ سے بھی کم وقت رہ گیا ہے۔ ایسے میں ان کا افعان صدر ڈاکٹر اشرف غنی کی دعوت پر دورہ کابل کتنا اہم ہوسکتا ہے۔ وہ ایسے حالات میں واجبی روایتی بیانات کے علاوہ کیا کوئی ٹھوس پیش رفت کا وعدہ کر سکتے ہیں؟



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here