خاتون سمیت پانچ کارکنان کے لیے ’سزائے موت کی سفارش‘

0
51



انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے اٹارنی جنرل ملک کے مشرقی صوبے میں قید انسانی حقوق کے بارے میں کام کرنے والے پانچ کارکنوں کو سزائے موت دینے کی سفارش کریں گے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here