’جوہری آلات کی تجارت‘ سات پاکستانی کمپنیوں پر پابندی

0
142



امریکہ نے پاکستان کی سات ایسی انجینیئرنگ کمپنیوں کو سخت نگرانی کی فہرست میں شامل کیا ہے جو امریکہ کے بقول مبینہ طور پر جوہری آلات کی تجارت میں ملوث ہیں اور اُس کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے مفادات کے لیے خطرہ ہو سکتی ہیں۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here