انڈیا: نریندر مودی کے حکم پر سمرتی ایرانی کا حکم نامہ واپس

0
133



انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات سمرتی ایرانی کو اس حکم نامے کو واپس لینے کا حکم دیا ہے جس کے مطابق اگر کسی صحافی پر فیک نیوز کا الزام لگتا تو اسے ’سزا‘ دی جا سکتی تھی۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here