'استاد نے اتنی کتابیں پڑھی ہیں جتنی کسی اور نے کم از کم پاکستان میں تو نہیں پڑہی ہوں گی‘

0
98



رسول بخش پلیجو نے سندھ کی سیاست میں گہرے اثرات چھوڑے ہیں۔ بلاشبہ ان کے کئی نظریات اور پالیسیوں سے اختلاف کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے سیاست میں جس طرح خواتین کو شریک کیا اور جس طرح کسان طبقے کو منظم کیا وہ ان ہی کا خاصہ تھا۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here