’احسن اقبال پر حملہ کرنے والے کا تعلق تحریکِ لبیک سے ہے‘

0
112



پاکستان کے وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کی ابتدائی تفتیش کے بارے میں چیف سیکریٹری پنجاب کو بھیجے گئے مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ حملہ آور نے اپنا تعلق مذہبی جماعت تحریک لبیک سے بتایا ہے تاہم اس تنظیم نے اس شخص نے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here