آصف زرداری اور فریال تالپور ایف آئی اے کے سامنے پیش نہ ہوئے

0
13



پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری جعلی اکاؤنٹس کی تحقیقات میں بدھ کو ایف آئی اے کے روبرو پیش نہیں ہوئے بلکہ ان کی جانب سے تحریری جواب میں 31 جولائی تک کا وقت طلب کیا گیا ہے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here